the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اقوام متحدہ جنرل سیکریٹری بان کی مون نے آج کہا کہ انہیں پوری امید ہےکہ امریکہ میں عہدہ صدارت کے لئے چنے گئے ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ بین اقوامی تعاون کو مزید استحکام بخشے گی۔مسٹر مون نے صدارتی الیکشن



میں ڈیموکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن کو خواتین کو بااختیار بنانے کی ایک طاقتور علامت بتایا۔ مسٹر مون نے کہا کہ صدارتی عہدے کے لئے ہوئے سخت پرچار کے بعد کہنا مناسب ہوگا کہ امریکہ کی کثرت میں وحدت ان کی سب سے بڑی قوت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.